128۔ موقع و محل

ضَعْ کُلَّ اَمْرٍ مَوْضِعَهُ وَ اَوْقِعْ کُلَّ اَمْرٍ مَوْقِعَهُ۔ (خط ۵۳) ہر چیز کو اس کی جگہ پر رکھو اور ہر کام کو اس کے موقع پر انجام دو۔ اجتماعی زندگی ہو یا شخصی زندگی ہر قدم کا اپنا اثر ہوتا ہے۔ امیرالمؤمنینؑ نے اس حصے میں چار اہم اصول بیان فرمائے ہیں اور آخر … 128۔ موقع و محل پڑھنا جاری رکھیں